فلائیٹ موڈ آن رکھ کر موبائل فون میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کا طریقہ



 موبائل فون استعمال کرنے والا ہر فرد ائیر پلین موڈ یا فلائیٹ موڈ ( Flight mode ) سے تو آگاہ ھی ھوگا۔

فلائیٹ موڈ پر آپکا موبائل ہر طرح کے نیٹ ورک یعنی چاھے وہ موبائل سم نیٹ ورک پروائیڈر ھو یا وائی فائی اس سے ڈس کنیکٹ ہو جاتا ھے۔ فلائیٹ موڈ میں آپ صرف موبائل فون میں سیو کوئی مووی دیکھ سکتے ھیں ،کوئی آف لائن گیم کھیل سکتے ھیں۔ مگر۔۔۔۔ آن لائن کوئی ایکٹویٹی نہیں کر سکتے۔۔۔۔ جیسے کوئی گیم کھیلنا وغیرہ یا سوشل میڈیا کا استعمال۔ تو آئیے میں آپکو فلائیٹ موڈ میں رھتے ھوئے انٹرنیٹ استعمال کرنے بارے ایک طریقہ کار بتاتا ھوں۔ طریقہ بہت آسان ۔۔۔۔ بس۔۔۔۔ وائی فائی آپشن کو دوبارہ کلک کریں اور اپنے وائی فائی سروس پروائڈر سے دوبارہ کنیکٹ ھو جائیں۔ فلائیٹ موڈ میں آپ موبائل سم ڈیٹا استعمال نہیں کر سکتے ھیں۔ تو اس طریقہ کار سے آپ کسی کال اور میسج سے تنگ ھوئے بغیر انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ھیں۔ خاص طور پر آن لائن گیمز کھیلتے ھوئے بار بار آنے والی کالز کی پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Requirements to become FTA Tax Agent in UAE